مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلزمیں کورونا کے ریکارڈ 466 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ حکام نے ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔ سڈنی سمیت نیو ساؤتھ ویلزمیں لاک ڈاؤن پابندیاں توڑنے والوں پر جرمانے میں 3700 ڈالر تک اضافہ کردیا گیا ہے۔
آسٹریلیا کی ریاست نیو ساوتھ ویلزمیں کورونا کے ریکارڈ 466 کیس رپورٹ ہوئے جبکہ حکام نے ریاست میں کورونا متاثرین کی تعداد مزید بڑھنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔
News ID 1907789
آپ کا تبصرہ